آنچل ڈلوائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دولھا کی بہنوں کا نیگ جو انہیں آنچل ڈالنے کے وقت ملتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دولھا کی بہنوں کا نیگ جو انہیں آنچل ڈالنے کے وقت ملتا ہے۔